Advertisement

مصر کے شہر سوھاج میں دو ٹرینوں میں تصادم، 32 مسافر ہلاک،91 زخمی

مصر کے شہر سوھاج میں دو ٹرینوں میں تصادم،جس میں 32 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ91 زخمی ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 10:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مصر کی ریلوے اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کہ جنوبی مصر میں ٹرین کے حادثے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 60 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبہ سوہاگ میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے بعد ٹرینیں پٹری سے اتر کرالٹ گئیں۔

اتھارٹی نے بتایا کہ "نامعلوم افراد" کے ذریعہ ٹرین میں ہنگامی بریک کو چالو کیا گیا تھا ، جس کی وجہ سے ٹرین پیچھے سے ٹکرا گئی۔ ریل اتھارٹی نے مزید بتایا کہ وہ تحقیقات کررہی ہے اور جلد از جلد تفصیلات سے آگاہ کرے گی۔

Aftermath of the crash

مصر کے وزارت صحت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بتیس افراد ہلاک اور 91 زخمی ہوئے۔ وزارت کے ترجمان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ زخمیوں کی تعداد 91 ہے۔

 یاد رہے2002 میں مصر میں ٹرین کا مہلک حادثہ پیش آیا  تھا جس میں قاہرہ کے جنوب میں سفر کرنے والی ٹرین میں آگ لگنے سے 373 افراد ہلاک ہوگئے۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 13 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 12 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement