آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک تنصیبات اورورکشاپس کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ورکشاپس میں موجود سہولیات، ڈھانچے کا معائنہ کیا، چیف آف لاجسٹک سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 11:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر کے مطابق ورکشاپس آرمی کیلئے مخصوص آلات کی فراہمی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ہیں ،آرمی چیف کو جدید سہولیات، ترقی اورگاڑیوں کی بہتری پر بریفنگ دی گئی ۔
ایوی ایشن اثاثہ جات اور مرکزی سٹورز بارے امور بھی بریفنگ کا حصہ تھے ،آرمی چیف نے ایوی ایشن بیس ورکشاپ میں طیاروں کی 200 ویں رول آﺅٹ تقریب میں بھی شرکت کی،آرمی چیف نے مقامی سطح پر ہیلی کاپٹرز کی مکمل اوورہالنگ صلاحیت کو سراہا،آرمی چیف نے کلیدی کامیابیوں پر کمانڈنٹ، عملے کی انتھک کاوشوں کی تعریف کی ۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 6 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




