پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرزکی سطح پرفلیگ میٹنگ،ایل اوسی پرتعین شدہ نکات کا جائزہ
راولپنڈی: پونچھ راولاکوٹ کراسنگ پوائنٹ پر پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح پر اہم فلیگ میٹنگ ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بھارت کے بریگیڈ کمانڈرز کی سطح پر فلیگ میٹنگ راولا کوٹ پونچھ کراسنگ پوائنٹ کا مقام چنا گیا تھا۔
دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اس فلیگ شپ میٹنگ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعین شدہ نکات پر عملدرآمد کیلئے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ممالک کی فوج کے ڈی جی ایم اوز کا گزشتہ ماہ ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا تھا، جس میں دونوں جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطے سے متعلق کہا تھا کہ ہر کوئی امن کا خواہش مند ہے۔ فائر بندی برقرار رکھنا پہلا قدم ہے۔ ایل او سی پر پانچ سو میٹر کے اندر کوئی نئی دفاعی تعمیرات نہیں ہونگی، کسی پوسٹ کو براہ راست ہدف بھی نہیں بنایا جائے گا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 13 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 hours ago




