لندن:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے کس کے بعد تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت مزید 2.99 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 3.19 ڈالر کمی ہوئی ہے۔
قیمتوں میں کمی کے بعد برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 99.78 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 96.31 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی یہ قیمتوں 11 اپریل 2022ء کے بعد سے اب تک کی کم ترین قیمتیں ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجوہات ناروے میں ورکرز کی ہڑتال کی وجہ سے تیل کی پیداوار میں متوقع کمی ہیں، عالمی سطح پر کساد بازاری کے خدشات اور دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہے۔

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 2 دن قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 14 منٹ قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- ایک دن قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- 2 دن قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- 27 منٹ قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- 2 دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- 2 دن قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- ایک دن قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- ایک دن قبل

.jpg&w=3840&q=75)



.webp&w=3840&q=75)



