نئی دہلی:بھارت کے معروف بالی ووڈ اداکار اور کانگریسی رہنما راج ببر کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2022, 6:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق راج ببر کو 26 سال پہلے کے ایک کیس میں عدالت کی جانب سے 2 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
راج ببر کا تعلق کانگرس پارٹی سے ہے جبکہ وہ بھارت کے سابق ایم پی، ایم ایل اے بھی رہ چکے ہیں، ان پر سرکاری فرائض میں مداخلت اور جسمانی حملے میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔
اداکار سے سیاستدان بننے والے راج ببر کو قید کی سزا کے ساتھ ساتھ 8500 روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







