اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی ڈویزئیر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈوزیئر کا مواد غلط معلومات اور جعلی دعوؤں کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔


ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف ڈویزئیر کے اجرا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈوزیئر کا مواد غلط معلومات پر تیار کیا گیا ہے جس کا مقصد بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں جاری ریاستی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیاکی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ حالیہ دنوں میں مقبوضہ کشمیر، ادھے پور اور دیگر مقامات پر تشدد کرنے والوں کے بی جے پی سے روابط کا پتہ چلا ہے، پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کے ساتھ پیش کیے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان پر دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات لگانے کی بھارتی سازشیں بے نقاب ہو رہی ہیں، ہم نے ہندوستان کی پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کو دستاویزی شکل دی، جس کے جواب میں بھارت نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے بجائے فرضی اکاوٴنٹس پیش کیے۔

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 2 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 5 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 3 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 5 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 9 منٹ قبل