" لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ! حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
عازمین رمی کے بعد قربانی کریں گے اور پھر حلق کروا کے احرام اتاریں گے۔


" لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ! حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
عازمین نے رات منیٰ میں قیام کیا اورعبادت میں مصروف رہے، نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوگئے ہیں، 10لاکھ سے زائد عازمین آج حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے، خطبہ حج پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجکر 40 منٹ پر دیا جائے گا۔
ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ آج 9 ذوالحجہ کو عرفات کی مسجد النمرۃ میں حج کا خطبہ دیں گے۔
اذان مغرب سے قبل میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوجائیں گے، مزدلفہ میں عازمین حج مغرب اور عشا کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے، عازمین مزدلفہ میں رات قیام اور رمی کے لیے کنکریاں جمع کریں گے، عازمین نماز فجر کے بعد رمی بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے جمرات جائیں گے
عازمین رمی کے بعد قربانی کریں گے اور پھر حلق کروا کے احرام اتاریں گے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 گھنٹے قبل







