سن فرانسیسکو:واٹس ایپ نےصارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کے وقت کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 6:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ اپ ڈیٹ باضابطہ طور پر کچھ بِیٹا صارفین کے لیے جاری کی جائے گی۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے واٹس ایپ کے میسجز ڈیلیٹ "فار ایوری ون" فیچر کا دورانیہ 1 گھنٹہ، 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھا جبکہ اب یہ بڑھا کر 2 دن اور 12 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ وقت کا دورانیہ بڑھانے سے متعلق صارفین کو کسی نوٹیفیکیشن کے ذریعے آگاہ نہیں کیا جائےگا، یہ آپ کو خود سے چیک کرنا ہوگا، یہ فیچر کبھی بھی متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





