لاہور:مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت کے وزیر قانون ملک احمد خان نے بھی اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 12th 2022, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملک احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے جبکہ استعفے کی وجہ ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا حصہ بننا بتائی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، صوبائی وزیر سلمان رفیق اور پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے والے اویس لغاری بھی وزارتوں سے استعفے دے چکے ہیں۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





