اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نےسندھ میں بارش کی وجہ سے ہونے والی تباہ حالی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرکے گٹھ جوڑ کاخاتمہ اب لازم ہے۔


سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بارشوں نےایک مرتبہ پھرسندھ میں زرداری اور خاندان کے 14 سالہ کرپٹ دورِ اقتدار کی حقیقت بےنقاب کردی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے بارش کی وجہ سے کراچی کے ابتر حالات کی جانب ازارہ کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کیسے گورننس کو تباہ کرتی ہے، یہ اس کی کلاسیکی مثال ہے۔
Rains have once again exposed 14 years corrupt rule of Zardari & family in Sindh. This is a classic example of how Corruption ruins Governance. Money given to Karachi ended up in Fake Accounts and invested in Dubai properties. This nexus of evil must be brought to an end.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 12, 2022
ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کو دیا جانے والا پیسہ جعلی اکاؤنٹس کی نذر ہوا یا دبئی کی جائیدادوں میں لگادیاگیا، شرکےاس گٹھ جوڑ کاخاتمہ اب لازم ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 3 گھنٹے قبل





