Advertisement
پاکستان

اے این پی کا امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

لاہور:اے این پی کا پی پی 158 سے نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 12th 2022, 11:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این پی کا امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اے این پی کے پی پی 158 سے نامزد امیدوار زاہد خان تحریک انصاف کے امیدوار میاں اکرم عثمان کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ اے این پی کے امیدوار زاہد خان نے تحریک انصاف میں شمولیت بھی اختیار کر لی ہے۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 4 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو