عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی پروزیراعظم کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری مانگ لی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2022, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کومنتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری مانگ لی ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے قربانی دی اس کا پورا پھل بھی انہیں ہی ملنا چاہئے ، وزیراعظم نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ عوام نے مشکل وقت گزارا ہے اب پورا ریلیف ملنا بھی ان کا حق ہے ،عالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی ہے عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- an hour ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





