Advertisement
پاکستان

سوات میں ٹریفک حادثہ،10 افراد جاں بحق

سوات کے علاقے گبین جبہ کے قریب پک اپ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2022, 1:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات میں ٹریفک حادثہ،10 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق منگل کی دوپہرحادثے کا شکار ہونے والی گاڑی 150 فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ حادثےکے شکارافراد کا تعلق ایک ہی گاؤں بازخیلہ سے ہے اور وہ سیروتفریح سے واپس آرہے تھے ۔

حادثےمیں10 افراد موقع پرجاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹراسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 6 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 10 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ