کراچی:سینٹرل انڈیا پر موجود سسٹم سندھ میں 14جولائی کو داخل ہو گا ، دوسرے اسپیل سے پانچ روز تک کراچی سمیت سندھ میں بارشیں متوقع ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے نئے اسپیل سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹرل انڈیا پر موجود سسٹم سندھ میں 14جولائی کو داخل ہو گا، مون سون کے دوسرے اسپیل سے پانچ روز تک کراچی سمیت سندھ میں بارشیں متوقع ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 14 جولائی سے اٹھارہ جولائی تک کراچی سمیت سندھ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے، یہ اسپیل پچھلے اسپیل سے زیادہ طاقتور ہے
بتایا گیا ہے کہ نئے اسپیل میں کراچی، حیدراباد، ٹھٹہ، بدین، میرپور خاص، عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار، سانگڑ، نواب شاہ سمیت بالائی سندھ میں تیز بارشیں متوقع ہیں، اس اسپیل میں شہر سمیت سندھ میں سیلابی صورت حال کا خد شہ ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے جنوب میں اور شمال مشرقی بحیرہ عرب کے اوپر بادل بن رہے ہیں، کراچی، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر، میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع میں شام/رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 8 hours ago

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 10 hours ago
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 8 hours ago

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 13 hours ago

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 13 hours ago

پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
- 9 hours ago

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 13 hours ago

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 8 hours ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 14 hours ago

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 9 hours ago

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 13 hours ago

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 15 hours ago