اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے ۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جولائی 13 2022، 1:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب حج آپریشن اور پاکستانی حاجیوں کی بھرپور دیکھ بھال پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں۔
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد نے مختلف شعبوں خاص طور پر تجارت و سرمایہ کاری میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
پا کستان اور سعودی عرب نے رواں سال اپریل میں وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ مملکت کے دوران کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہونے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
- 2 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا بسنت کے موقع پرلاہور میں فری بسیں اور رکشے چلانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، شہریوں کے پاسپورٹ کو غیر فعال کرنے کا اختیار کالعدم
- 2 گھنٹے قبل

محمود الرشید کو 33 سال، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کودس،دس سال قید کی سزا،تحریری فیصلہ جاری
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان ،اردن دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

احتجاج میں عسکری قیادت کودھمکیوں کا معاملہ،پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری
- 7 منٹ قبل

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ، ائیر پورٹ پر شاندار استقبال
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مزید مہنگا، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 3 گھنٹے قبل

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
- 5 گھنٹے قبل

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کومداحوں بچھڑے 31 برس بیت گئے
- 4 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 27 منٹ قبل

پی ٹی آئی احتجاج میں عسکری قیادت کو قتل کی دھمکیاں، پاکستان کا برطانوی حکومت سے کارروائی کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







