گال :پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 222 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔


تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی جانب سے دنیش چندی مل سب سے نمایاں کھلاڑی رہے جنہوں نے 76 رنز کی اننگز کھیلی۔
سری لنکا کی طرف سے کپتان دیمتھ کرونا رتنے، اوشادہ فرنینڈو، کوشال مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، نروشن ڈکویلا، رمیش مینڈس، پربتھ جے سوریا، دنیش چندی مل اور مہیش ٹھیکشانا آؤٹ ہوئے ہیں ۔ ان کھلاڑیوں نے بالترتیب 1، 35، 21، 14، 4، 11، 3، 76، 38 رنز بنائے جبکہ انجیلو میتھیوز بغیر کوئی رن بنائے پویلین کا رخ کیا ۔
سری لنکا کی پہلی وکٹ 11 رنز جبکہ دوسری اور تیسری وکٹ 60 رنز اور چوتھی وکٹ 68 رنز، پانچویں وکٹ 99، چھٹی وکٹ 103، ساتویں وکٹ 130 اور آٹھویں وکٹ 133، نویں وکٹ 177 اور آخری وکٹ 222 رنز پر گری ۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی 4، یاسر شاہ اور حسن علی نے 2، 2 جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- an hour ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 38 minutes ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 6 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago






