Advertisement
پاکستان

پی پی 158 پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

عطا تارڑ نے الزام عائد کیا کہ جمشید چیمہ اور سعید مہیس نے تشدد کر کے لیگی کارکن کا سر پھاڑ دیا جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار احسن شرافت پر امن رہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2022, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی پی 158 پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

لاہور: پنجاب کے ضمنی انتخاب کے دوران پی پی 158 کی نشست پر ہنگامہ آرائی میں مختلف سیاسی کارکنان زخمی ہو گئے۔ وزیر داخلہ نے جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 158 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 35 کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا۔ اس دوران دونوں جماعتوں کے متعدد کارکن زخمی ہو گئے۔

رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے پولنگ اسٹیشن پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 158 میں کارکنوں کے جھگڑے کا نوٹس لے لیا جبکہ وزیر داخلہ پنجاب نے جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔

وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا کہ پی پی 158 میں جھگڑے کا فوری نوٹس لے لیا گیا ہے اور کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

عطا تارڑ نے الزام عائد کیا کہ جمشید چیمہ اور سعید مہیس نے تشدد کر کے لیگی کارکن کا سر پھاڑ دیا جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار احسن شرافت پر امن رہے۔

Advertisement
اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران پر حملے شروع کردیے

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کاایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری

  • 4 گھنٹے قبل
ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ

  • 15 منٹ قبل
ایران کے اسرائیل پر ایک بار پھر  میزائل حملے، حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نے اسرائیل پر ایٹمی حملے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ، اسحاق ڈار

پاکستان نے اسرائیل پر ایٹمی حملے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ، اسحاق ڈار

  • 13 گھنٹے قبل
ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا جی-7 اجلاس ادھورا چھوڑ کر واشنگٹن واپس جانےکا فیصلہ

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی  امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن سے ملاقات

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ کے بیان نے کھلبلی مچا دی،ایرانی شہریوں کو  تہران خالی کرنے کی وارننگ دے دی

ٹرمپ کے بیان نے کھلبلی مچا دی،ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گھناؤنا گٹھ جوڑ بے نقاب

 ایران اور اسرائیل  جنگ کے دوران بھارتی اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈا  جاری

 ایران اور اسرائیل جنگ کے دوران بھارتی اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈا جاری

  • 3 گھنٹے قبل
یو اے ای کا  نئے اسلامی سال کے پہلے روز  سرکاری تعطیل کا اعلان