Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی، مریم اورنگزیب

 مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف کو شفاف الیکشن لڑنا ہی نہیں آتا۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 10:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان لوگوں کو خریدنے پر یقین رکھتے ہیں اور مبینہ لیک آڈیو، نیب نیازی گٹھ جوڑ سے مخالفین کو نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی اور مبینہ آڈیو آنے کے بعد عوام ان کی اصلیت جان چکی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف کو شفاف الیکشن لڑنا ہی نہیں آتا۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 5 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 8 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 7 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 13 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق