علی پور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو تھانہ صدر منتقل کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی شہباز گل کے ساتھ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ملک عامر کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
شہباز گل اور ملک عامر کو تھانہ صدر منتقل کرنے کے بعد مقامی انتظامیہ اور پولیس حکام نے اضافی نفری بھی متعین کردی ہے۔
رہنماؤں کی تھانے میں منتقلی کی اطلاع ملتے ہی پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد تھانہ صدر کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔ کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا بھی سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







