پی پی 288 ڈیرہ غازی خان : غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کی جیت
پی پی 288 ڈیرہ غازی خان کے 145 پولنگ اسٹیشن میں سے 115 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ جاری ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، یہ وہ نتائج ہیں جو مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں جب کہ حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں جاری کیے جائیں گے۔
پی پی 288 ڈیرہ غازی خان کے 145 پولنگ اسٹیشن میں سے 115 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کےسردارمحمدسیف الدین کھوسہ 58054 ووٹ لےکر آگے ہیں،جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے عبدالقادر خان نے 32490 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 16 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 6 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

