اسد عمر ، فواد چوہدری، شیریں مزاری، حماد اظہرکے ساتھ ساتھ اسد قیصر، عمر ایوب ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،سیف اللہ نیازی، شفقت محمود بھی مشاورتی عمل میں شامل ہیں۔


پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس شروع، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کور کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں ضمنی الیکشن کے نتائج اور مستقبل کے حکمت عملی پر غور کیا جاے گا، ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری کے استعمال اور دھاندلی کے واقعات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
کور کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی تجاویز بھی لی جائیں گی، اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ، سینیٹ میں اپوزیشن سینیٹر وسیم ، مراد سعید شریک ہیں۔
اسد عمر ، فواد چوہدری، شیریں مزاری، حماد اظہرکے ساتھ ساتھ اسد قیصر، عمر ایوب ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،سیف اللہ نیازی، شفقت محمود بھی مشاورتی عمل میں شامل ہیں۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 9 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 9 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل





