Advertisement
پاکستان

سیاسی تاریخ میں بھٹو کے بعد عمران خان کا سب سے بڑا سرپرائز

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان نے بھر پور انتخابی مہم چلائی، عوام تک اپنا پیغام پہنچایا اورعوام نے وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو انتخابات میں مسترد کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیاسی تاریخ میں بھٹو کے بعد عمران خان کا سب سے بڑا سرپرائز

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی تاریخ میں بھٹو کے بعد عمران خان کا یہ سب سے بڑا سرپرائز ہے، 17 جولائی کے انتخابی نتائج عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے۔

انہوں ںے یہ بات پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ضمنی انتخابات میں کامیابی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے اجلاس میں کہا کہ ضمنی انتخابات کی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، عمران خان کی بھر پور جدوجہد کی وجہ سے یہ کامیابی ملی ہے۔

انہوں نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پولیس کا بے دریغ استعمال کیا اس کی مثال نہیں ملتی، ارکان نے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی اور الیکشن میں اپنا کردار ادا کیا، جنہوں نے غیر قانونی اقدامات کئے قانون ان کے خلاف خود راستہ بنائے گا۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان نے بھر پور انتخابی مہم چلائی، عوام تک اپنا پیغام پہنچایا اورعوام نے وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو انتخابات میں مسترد کردیا۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 11 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 8 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 8 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ