جامشورو: ایم نائن موٹر وے نوری آباد کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 15 زخمی ہیں ۔

جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ ایم نائن موٹر وے نوری آبادکے قریب پیش آیا ۔ جہاں سکھر سے کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر وین نے ٹرالر کو ٹکر مار ددی۔حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 15 افراد زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔
موٹروے پولیس کے مطابق زخمی اور جاں بحق افراد کو طبی امداد کے لیے نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔ جاں بحق افراد کی شناخت عالیہ، اور آصف شیخ کے نام سے ہوئی ہے ، جبکہ زخمیوں میں 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔نوری آباد پولیس نے وین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 21 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 15 گھنٹے قبل



