Advertisement
علاقائی

جامشورو:ایم نائن موٹروے کے قریب خوفناک حادثہ ، 2افراد جاں بحق ،15زخمی

جامشورو: ایم نائن موٹر وے نوری آباد کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 15 زخمی ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 30 2021، 12:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق یہ   افسوس ناک  حادثہ   ایم نائن  موٹر وے نوری آبادکے قریب پیش آیا  ۔ جہاں  سکھر سے کراچی   جانے والی تیز رفتار مسافر وین نے  ٹرالر کو ٹکر مار ددی۔حادثے  کے نتیجے میں   دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ  15 افراد زخمی  ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔

 موٹروے پولیس کے مطابق  زخمی اور جاں بحق  افراد کو طبی امداد کے لیے نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔ جاں بحق  افراد کی شناخت  عالیہ، اور آصف شیخ کے نام سے ہوئی ہے ، جبکہ زخمیوں میں 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں  حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔نوری آباد پولیس  نے وین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

Advertisement
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 19 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 24 منٹ قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • ایک دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 دن قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • ایک دن قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement