قومی اسمبلی نہ تحلیل ہوئی اور اسمبلیوں نے کام کیا تو انتشار پیدا ہو گا، فواد چودھری
فواد چودھری نے دعویٰ کیا کہ شریف خاندان میں دو کیمپ واضح ہو چکے ہیں، شہباز شریف کیمپ نہیں چاہتا کہ عام انتخابات جلد ہوں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 21st 2022, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس وزیراعلی ٰکے انتخاب کے لیے عددی اکثریت ہے، امید کرتے ہیں کہ کل کا انتخاب پرامن ہوں گے۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے وزیراعلی پنجاب کا انتخاب قانونی تقاضوں کے عین مطابق ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے ملکی مسائل پر اب مذاکرات شروع کرنے ہیں تاہم انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی نہ تحلیل ہوئی اور اسمبلیوں نے کام کیا تو انتشار پیدا ہو گا۔
فواد چودھری نے دعویٰ کیا کہ شریف خاندان میں دو کیمپ واضح ہو چکے ہیں، شہباز شریف کیمپ نہیں چاہتا کہ عام انتخابات جلد ہوں۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





