Advertisement

ہانگ کانگ : دنیا کا معمر ترین پانڈا انتقال کرگیا

دنیا کا طویل العمر پانڈا 35 سال کی عمر میں ہانگ کانگ کے ایک تھیم پارک میں  انتقال کر گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 21st 2022, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہانگ کانگ : دنیا کا معمر ترین پانڈا  انتقال کرگیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کے ایک تھیم پارک میں موجود این این نامی پانڈا کی طبعیت گزشتہ کچھ ہفتوں سے ناساز تھی،جس کی وجہ سے اس کی صحت روز بروز گرتی جا رہی تھی ۔

اس پانڈے کی اوسط  عمر انسانی عمر کے لحاظ  سے 105  برس  تھی ۔ 

پارک کی انتظامیہ نے پانڈا کے  انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری فیملی کا حصہ تھا اور پانڈا کا سیاحوں سے اچھا میل جول تھا۔

سیچوان کے جنگل میں پیدا ہونے والا "  این این" اپنی  ساتھی " جیا جیا "  کے ساتھ 1999 میں ہانگ کانگ پہنچا۔جب چین کی حکومت نے ہانگ کانگ کو یہ جوڑا تحفے میں دیا ۔ 

 این این کی ساتھی مادہ پانڈا جیا جیا 2016ء میں 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھی۔ اس مادہ پانڈا کو بھی سب سے زیادہ عمر پانے والی مادہ پانڈا ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔  

ان جانوروں  کی اوسط متوقع عمر جنگل  میں 20 سال سے کم ہے، لیکن وہ قید میں زیادہ دیر تک زندہ رہ سکتے ہیں۔

چین  میں پانڈوں کو قومی خزانہ سمجھتا جاتا ہے ، لیکن دنیا بھر میں سیاسی روابط  قائم کرنے کے لیے انہیں دوسرے ممالک کو  تحفے کے طور پربھی  بھیجتا رہتا  ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a minute ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement