سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وسیم اکرم سے ایک خاتون صحافی کی جانب سے پسندیدہ گلوکار کے بارے میں سوال کیا گیا

شائع شدہ an hour ago پر Oct 9th 2026, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وسیم اکرم سے ایک خاتون صحافی کی جانب سے پسندیدہ گلوکار کے بارے میں سوال کیا گیا۔
سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے بالی وڈ کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ کا نام لیا۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ آج کل میرا پسندیدہ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ ہے، وہ ایک بڑے فنکار ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی موسیقی اور گلوکاری بہت اچھی ہے اور وہ ایک بہترین اسٹار ہیں۔
View this post on Instagram

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 19 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- an hour ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







