راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کونشانے پر رکھ لیاہے۔


سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ نے2مرتبہ حلف اٹھایا،تیسرے کی تیاری ہے،اس سےبڑامعاشی بحران اورسیاسی عدم استحکام کیاہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ۔ہفتےمیں ڈالر20روپے مزیدبڑھا ہے، مفتاح اسماعیل نے LPG پر لیوی بھی بڑھادی ہے، ن لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کونشانے پر رکھ لیاہے،فضل الرحمن اور زرداری بپھر گئے ہیں۔
ڈیڑھ ماہ میں پنجاب کی وزارت اعلی نے2مرتبہ حلف اٹھایا،تیسرے کی تیاری ہے،اس سےبڑامعاشی بحران اورسیاسی عدم استحکام کیاہوگا۔ہفتےمیں ڈالر20روپے مزیدبڑھا ہےاور مفتاح نے LPGپرلیوی بھی بڑھادی ہے۔نون لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کونشانے پر رکھ لیاہے۔فضل الرحمن اور زرداری بپھر گئے ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 24, 2022

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 19 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 19 گھنٹے قبل







