Advertisement

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

گال:سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان نت ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف دوسرے گال ٹیسٹ میں بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 24th 2022, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہو چکا ہے جس میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، اظہر علی کی جگہ فواد عالم اور انجری کے شکار شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نعمان علی کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اس سے قبل 20 جولائی کو ہونے والے میچ میں شاہینوں نے 342 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کر کے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ 4 وکٹوں سے جیتا تھا، دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 سے برتری حاصل ہے۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 13 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس