اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت کی جانب سے فل کورٹ تشکیل نہیں دیا جاتا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر قانون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2015ء میں بھی 8 ججز نے پارٹی سربراہ سےمتعلق فیصلہ کیا تھا۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فل کورٹ نہیں بنتا تو حمزہ شہباز بھی اس کیس میں پارٹی نہیں بنیں گے، اگر فل کورٹ تشکیل نہیں دیا گیا تو ہم عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔
وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 7 صدور آج پیش ہوئے، انہوں نے کہا آئین کی ایسی تشریح کردی گئی ہے جو سمجھ سےبالاترہے۔
انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد کیے گئے تھے، اس کافیصلہ آناباقی ہے، 2015ء میں 5 جج صاحبان کے بینچ نےکہا تھا کہ پارٹی کا ستون پارٹی ہیڈ ہوتا ہے،

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل



