آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، ملکی سلامتی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملکی سلامتی وسکیورٹی صورتحال خصوصاً سرحدی اور داخلی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت منعقدہ کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف نے ملک میں جاری کامیاب انسداد دہشتگردی آپریشن کی تعریف کی۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف نے انسداد دہشت گردی آپریشن میں کامیابیوں کو سراہا اور ملک کے دفاع و عوام کے لیے جانیں قربان کرنے والے افسران و جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال میں فارمیشنز کے ریلیف آپریشنز کی بھی تعریف کی۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریسکیو اور بحالی آپریشنز جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔
میرے کہنے پرمیئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، امریکی صدر
- 2 گھنٹے قبل

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں انٹر نیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکرٹری آئی ٹی
- 20 منٹ قبل

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
- 40 منٹ قبل

قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 3 گھنٹے قبل

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بذریعہ ویڈیولنک پیشی کے معاملے پر ایس اوپیز جاری کردیئے
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 3 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 13 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 14 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 14 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 13 گھنٹے قبل