اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف اسدعمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوفل کورٹ پرکوئی اعتراض نہیں ہماری جانب سےفل کورٹ کی حمایت کی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فل کورٹ پرکوئی اعتراض نہیں، ہماری جانب سےفل کورٹ کی حمایت کی گئی ہے، ہم نے فل کورٹ کےخلاف کوئی گفتگو یا بیان نہیں دیا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بنچ بنا ہوا ہے اگر فیصلہ آتا ہے تو اس کے خلاف اپیل میں چلے جائیں، حکومت فل کورٹ میں جاناچاہتی ہے تو جائےہمیں اس سے کوئی اعتراض نہیں۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں حکومتی اتحاد کی فل کورٹ بنانے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ موجودہ بینچ ہی کیس کی سماعت کرے گا، عدالت 24 گھنٹے بیٹھنے کو بھی تیار ہے، فل کورٹ کے حوالے سے نکات سامنے آئے تو مزید دیکھیں گے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago



