لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ماضی میں سپریم کورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے حملے کی ویڈیو شیئر کردی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جولائی 26 2022، 12:19 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق وزیراعظم کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے سپریم کورٹ پر حملے سے متعلق شیئر کی گئی۔
ویڈیو کے ساتھ عمران خان نے لکھا کہ یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے جو یہ ہے جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔
یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے۔ جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 25, 2022
pic.twitter.com/wJ2vUdzI8k

ٹرمپ کے قریبی سمجھے جانے والے قدامت پسند رہنما چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

ملتان میں سیلاب کی شدت برقرار، شہر کو بچانے کے لیے اوچ شریف روڈ پر شگاف ڈالنے کا فیصلہ
- 11 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ متاثر
- 14 منٹ قبل

لاس اینجلس میں امریکی ریپر ڈیوڈ انتھونی برک کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش برآمد
- 13 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات
- 13 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 57 رنز پر ڈھیر کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی آج 77 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
- 18 منٹ قبل

یمن پر اسرائیلی فضائی حملے، 9 افراد شہید، 118 زخمی
- 10 گھنٹے قبل

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان، قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے متحرک
- 12 گھنٹے قبل

فرانس:بجٹ کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ،صدر سے فوری استعفے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ نے تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بھارت سے مذاکرات کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات