Advertisement

فواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم نے ٹیسٹ کیریئر میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 26th 2022, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

فواد عالم اورسری لنکا کے اینجلیومیتھیوزکا ٹیسٹ ڈیبیو2009 میں ایک ہی ٹیسٹ سیریز میں ہوا تھا۔ اینجلو نے سری لنکا کی قیادت بھی کی اور اب وہ اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں تاہم فواد عالم اس دوران صرف 19 ٹیسٹ میچ کھیل سکے۔

فواد عالم نے اپنے 19 ویں ٹیسٹ میچ میں کیرئیر کے 1000 رنز مکمل کرلئے۔ اینجلو میتھوزنے 100 ٹیسٹ کھیل کر6900سے زائد رنزاسکور کئے ہیں۔ ان کی اوسط 45 رنز کی ہے۔

فواد عالم کی ٹیسٹ اوسط 42 رنز سے زائد کی ہے اور انھوں نے 5 سنچریاں بھی اسکور کی ہیں۔ فواد عالم موجودہ کھلاڑیوں میں ان چیدہ چیدہ بیٹرز میں سے ایک ہیں جن کا فرسٹ کلاس کا اوسط55.62 رنزکا ہے۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 12 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ