Advertisement
پاکستان

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 1st 2022, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے

اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ جسٹس راجہ شاہد عباسی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

 اہل خانہ کے مطابق مرحوم کو ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ہی سپرد خاک کیا جائے گا۔

جسٹس راجہ شاہد عباسی 25 جنوری 1963 کو پیدا ہوئے تھے، وہ 59 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 29 منٹ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement