کراچی : کراچی کے پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن کے اسلحہ خانے میں دستی بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اوردو اہلکار زخمی ہو گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 3rd 2022, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس حکام کے مطابق واقعہ میں کانسٹیبل صابر اور شہزاد جاں بحق ہوئے جبکہ اسلحہ خانے کا انچارج سب انسپکٹر سعید اور کانسٹیبل علی گوہرشامل زخمی ہوئے ہیں ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا دستی بم پھٹنے سے ہوا ہے۔
حکام نے کہا کہ دھماکے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ زخمی سب انسپکٹر اور سپاہی دستی بم اسلحہ خانے سے باہر لائے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اہلکار دستی بم کا معائنہ کرنے کے لیے باہر لائے تھے ، اس دوران پن نکالنے سے دستی بم پھٹ گیا۔
شہید اور زخمیوں کو سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔
ترجمان کے مطابق اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





