اسلام آباد:ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ،آٹا، ٹماٹر، آلو، دالیں، لہسن، انڈے، دودھ، دہی، نمک، گڑ اور مٹن سمیت 26 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 13th 2022, 6:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے تحت مہنگائی کی مجموعی شرح 37 اعشاریہ 69 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
اعداد و شمار کے تحت ایک ہفتے کے دوران 26 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، 9 اشیا کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے جب کہ 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام پایا گیا ہے۔
جائزہ رپورٹ کے تحت ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 48 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 1220.47 سے بڑھ کر 1220.95 روپے ہو گئی ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کسی بھی قسم کا رد و بدل نہیں ہوا ہے۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 10 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 13 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






