Advertisement
پاکستان

وزیراعظم نے سندھ و بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پراجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک خاص طورپرسندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پرآج اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 22nd 2022, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم نے سندھ و بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پراجلاس طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف  کی زیرصدارت  ہونے والے اجلاس میں سیلاب متاثرین کے ریسکیو ، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ  وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کو نقد رقوم اور زر تلافی کی ادائیگیوں پربریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم کو اجلاس میں ہیلی کاپٹرزکے ذریعے امدادی کارروائیوں سے آگاہ کیا جائے گا اور بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت 25 ہزارکی فوری نقد رقم کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔

گزشتہ روز وزیراعظم نے سندھ کے سیلاب متاثرین میں فوری نقد رقوم تقسیم کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ آرمی چیف اور چیئرمین این ڈی ایم اے سے  بھی ٹیلیفون پرگفتگو  میں سندھ میں امدادی کارروائیوں سے متعلق امور پر  بات چیت کی گئی ۔

علاوہ ازیں وزیراعظم نے سندھ میں رابطہ سڑکوں اورپلوں کی تباہی کے باعث ہیلی کاپٹرزکی فراہمی کی ہدایت کی تھی۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 4 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا