چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں کہاہے کہ ان کا منصوبہ مجھے رات 3،4بجے گرفتار کرنے کا تھا۔عوام کا ری ایکشن دیکھ کر گرفتاری نہیں کی گئی۔


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں کہاہے کہ ان کا منصوبہ مجھے رات 3،4بجے گرفتار کرنے کا تھا۔عوام کا ری ایکشن دیکھ کر گرفتاری نہیں کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر تشدد ہوا میں نے کہا کارروائی کریں الٹا مجھ پر دہشت گردی کا پرچہ کردیا۔ مرادسعید نے جس طریقے سے لوگوں کو مو بلائز کیا وہ قابل تعریف ہے۔
انہوں نے کہاہے کہ ہماری پارٹی اور اوپر چلی گئی ہے۔ہمیشہ ایسا ہوتا ہے جب میچ پھنسا ہو تو دوسرا فریق پریشر میں آ جاتا ہے۔اللہ نے تحریک انصاف کو موقع دیا ہے،اتنی مقبولیت کبھی کسی جماعت کو نہیں ملی۔
ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پنجاب میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کو اور مقبولیت ملی۔ ملک میں انقلاب آ رہا آپ سب اس کا حصہ ہیں۔پاکستان کی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ ایک کال پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
انہوں نے کہاہے کہ ہم ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں یہ حقیقی آ زادی کی تحریک ہے۔9حلقوں کا الیکشن ہمارے لیے فائدہ مند ہوگا۔ہم نے موقع ضائع نہیں کرنا ہے۔مجھے قوم میں وہ جذبہ نظر آرہا جو 26 سال کی سیاست میں نہیں آیا۔

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران کتنے افراد جاں بحق ہوئے،تفصیلات سامنے آ گئیں
- 12 گھنٹے قبل

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 41 منٹ قبل

حکومت اور شوگر انڈسٹری میں معاملات طے،چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
- ایک گھنٹہ قبل

مچل سٹارک کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تباہ کن باؤلنگ،آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریزجیت لی
- ایک گھنٹہ قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 7 منٹ قبل

جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گے، ایران
- 2 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش، موسم خوشگوار
- 2 گھنٹے قبل

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو بعد 22 رنز سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
- 13 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل