جہانگیر ترین اور عمران خان کے درمیان فاصلے بڑھانے کیلئے مقدمہ درج کیا گیا ، عارف حمید بھٹی
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان کے درمیان فاصلے بڑھانے کیلئے مقدمہ درج کیا گیا۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین کے خلاف 22 مارچ کو مقدمہ درج کیا گیا اور آج خبر لیک کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ جہانگیر ترین اور عمران خان کے درمیان فاصلے بڑھانے کیلئے مقدمہ درج کیا گیا۔اس میں بہت سے ناقابل یقین حقائق ہیں۔
جہانگیر ترین پر مقدمہ خان اور ان کے درمیان فاصلے بڑھانے کیلئے درج کیا گیا ہے، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @JahangirKTareen @PTIofficial #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/wecmouvir0
— GNN (@gnnhdofficial) March 31, 2021
سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ منی لانڈرنگ ہوتی ہے منشیات کے پیسوں کی جس پر ایف اے ٹی ایف پکڑتی ہے،آپ نے ہر تیسرے بندے کو منی لانڈرر بنا دیا ہے پھر تو ہر بزنس مین منی لانڈرنگ میں پھنس جائے گا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کس کس موبائل سے واٹس ایپ کہاں گئے اور کتنے بجے واپس آئے ۔ اس کی ایک ڈرافٹ ایف آئی آر بنتی ہے اور یہ انگریزی بھی ایوسیٹی گیشن آفیسر کی نہیں ۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 21 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 2 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 19 گھنٹے قبل




