لاہور : سرکاری اسپتالوں میں ویکسین کی خوراکوں میں گڑ بڑ کا انکشاف ہوا ہے، سروسز اسپتال میں کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں غائب ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ویکسین کی خوراکوں میں گڑ بڑ کا انکشاف ہوا ہے، سروسز اسپتال میں کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں غائب ہوگئیں۔وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ویکسین کہاں غائب ہوئی رپورٹ میں واضح ہوجائے گا ،جبکہ پرنسپل سمز کا کہنا ہے کہ ویکسین غائب نہیں ہوئی ، ریکارڑ مرتب کرنے میں مسئلہ آیا ہے۔
مزنگ اسپتال میں مناسب درجہ حرارت نہ ہونے پر350خوراکیں ضائع ہوگئیں ، ویکسین کو 2 سے 8 درجہ حرارت پر رکھنا تھا جو فریزرمیں رکھ دی گئیں، ویکسین کی 350 فریز ہونے سے خراب ہوئیں۔
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ مزنگ اسپتال کے ایم ایس کو شدید غفلت کےباعث معطل کرکے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے ، ذمہ داران کے تعین کے بعد سخت کاروائی کی جائے گی۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل









