Advertisement
علاقائی

کورونا کی تیسری لہر ،محکمہ داخلہ سندھ کیجانب سے پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری

کراچی : کورونا کی تیسری لہر ،محکمہ داخلہ سندھ نےپابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2021, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نےپابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔تمام مارکیٹوں ،  شادی ہالز اور شاپنگ مالز کوصبح 6 سے رات 8 بجے تک کھلنے کی اجازت ہو گی۔6اپریل سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی۔

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی ہوگی،  آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 10بجے تک اجازت ہوگی۔ سماجی، ثقافتی اور کھیلوں کے تمام ایونٹس پر پابندی ہوگی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں50فیصد گنجائش کے ساتھ مسافروں کو اجازت ہوگی۔پابندیوں کا اطلاق فوری ہوگا جو11اپریل تک جاری رہے گا۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 16 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 19 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement