Advertisement
علاقائی

کورونا کو شکست دینے کیلئے سندھ حکومت کی ٹرانسپورٹ پر پابندی

کراچی: سندھ حکومت نے دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 3rd 2021, 11:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا  گیا ہے جبکہ دو روز بعد سندھ میں انٹر سٹی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے این سی او سی کو آگاہ کردیا، سندھ حکومت نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی کے لئےاین سی اوسی کوخط لکھ دیا ہے۔جبکہ سندھ میں ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 10 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 10 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 5 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا