گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نےطلبہ و طالبات کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا


لاہور گیریژن یونیورسٹی میں پانچویں سالانہ کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا .
جس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں وائس چانسلر لاہور یونیورسٹی میجر جنرل شہزاد سکندر ہلال امتیاز ملٹری (ر) کے ہمراہ چیئرمین پی ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر وائس چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر رجسٹرار لاہور گیریژن یونیورسٹی اور ڈین سوشل سائنسز بیسک سائنسز ڈین لینگویج شامل تھے.

تقریب میں 585 طلباء شریک ہوئے جن میں 17 پی ایچ ڈی 67 میڈلسٹ اور آٹھ طلبہ کو پہلی پوزیشن سے نوازا گیا . تقریب کہ اختتام پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نےطلبہ و طالبات کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا.

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت
- 6 گھنٹے قبل

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

فلم انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے، ہدایتکارہ سنگیتا
- 18 منٹ قبل

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
- 3 گھنٹے قبل

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مذاکرات کامیاب
- 4 گھنٹے قبل

27ویں آئینی ترمیم پرجسٹس منصور علی شاہ، سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
- 10 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 7 گھنٹے قبل
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
- 6 گھنٹے قبل












