Advertisement
پاکستان

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے پر ممکنہ ہنگامہ آرائی سے متعلق خفیہ ادارے کی رپورٹ آگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2022, 7:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے،  ایکسپریس وے اور سرینگر ہائی وے سمیت اسلام آباد بھر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

ایک ہزار 200 سے زائد سیکیورٹی اہلکاروں کو فوری طور پراسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے، اسپیشل برانچ کی ٹیمیں راولپنڈی اور اسلام آباد میں نگرانی پر تعینات ہیں۔

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اعلیٰ افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت ہے۔

عمران خان اہل ہوں گے یا نا اہل؟؟ توشہ خانہ ریفرنس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ آج دو بجے سنایا جائے گا۔ جس وجہ سے الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

Advertisement
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • 10 گھنٹے قبل
شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

  • 8 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

  • 9 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 13 گھنٹے قبل
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

  • 8 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • 9 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم