راولپنڈی : کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ کا دورہ کیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 22nd 2022, 4:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے دورے کے دوران محسود جرگہ کے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور مقامی قبائلیوں کی قربانیوں کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قبائلی عمائدین نے امن کی بحالی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ، عمائدین نے سیکیورٹی فورسز کو ان کی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف بے مثال کامیابیاں قبائلیوں کی قربانیوں سے ممکن ہوئیں ، مقامی لوگ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑے ۔
کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل حسن اظہر نے کہا کہ پاک فوج علاقے میں سماجی واقتصادی ترقی کےلیے ہرممکن مدد فراہم کرےگی۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 13 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 18 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 18 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



