گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں قومی شاہراہ بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 22nd 2022, 3:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کے مطابق کراچی سے بہاولپور جانے والی بس میں اوباڑو کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی، کوچ میں 55 مسافر سوار تھے تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔
پولیس نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا بس کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا ،آگ کے باعث بس مکمل جل گئی ۔ ریسکیو نہ ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت مسافروں کو بچایا ۔
پولیس موٹروے پولیس ٹی ایم اے عملہ تحصیل انتظامیہ جائے حادثہ پر پہنچ گئی ، آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہ سے کچھ مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







