لڑکوں اٹھو، ہمت پکڑو اور اگلی لڑائی کے لیے تیار ہوجاؤ ، مریم نواز کی ٹیم کی حوصلہ افزائی
مریم نواز نے کہا کہ بہادری سے مقابلے کے بعد شکست کھا جانا کوئی شرم کی بات نہیں ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 23rd 2022, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی ہمت افزائی کی اور حوصلہ بڑھانے والے الفاظ کہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بہادری سے مقابلے کے بعد شکست کھا جانا کوئی شرم کی بات نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہی اصل اہمیت رکھتی ہے جو آج کے میچ میں ہم نے بہت دیکھی، آخر تک گرفت میں رکھنے والا یہ مقابلہ کسی وقت کہیں بھی جاسکتا تھا۔
ن لیگی نائب صدر نے یہ بھی کہا کہ لڑکوں اٹھو، ہمت پکڑو اور اگلی لڑائی کے لیے تیار ہوجاؤ۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 minutes ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 26 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




