مظفرگڑھ : میانوالی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل لوڈر رکشہ میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 25th 2022, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ میانوالی روڈ پر پیش آیا ، جہاں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل لوڈررکشہ کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رکشہ پر سوار 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 18 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 19 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 18 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









