Advertisement
پاکستان

ارشد شریف کو کینیا بھجوانے کی تحقیقات ہونی چاہیے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مرحوم صحافی ارشد شریف کو کینیا بھجوانا انتہائی اہم تھا، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 28th 2022, 11:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ارشد شریف کو کینیا بھجوانے کی تحقیقات ہونی چاہیے، رانا ثنا اللہ

ایف آئی اے حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک میں ایسے حالات نہیں تھے کہ ارشد شریف کو ملک چھوڑنا پڑا، ارشد شریف کو ڈرایا گیا اور ایک فرمائشی تھریٹ لیٹر جاری کرایا گیا۔

وزیر داخلہ نے کہا: ’کیا ارشد شریف کو کینیا بھیجنا لازمی تھا؟ ارشد شریف پر ملک چھوڑنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا۔ فرمائشی تھریٹ لیٹر کس نے جاری کرایا سامنے آ جائے گا۔‘

پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ ارشد شریف پر 16 ایف آئی آر تھیں، کیا یہ دباؤ نہیں تھا؟

اس پر وزیر داخلہ نے کہا: ’عمران خان کے خلاف 32 ایف آئی آر درج ہوئیں، یہ خود کیوں نہیں گیا؟‘

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ